عبدالستار ایدھی چندہ کیلئے پھر سڑکوں پر نکل آئے

جمعرات 11 دسمبر 2014 14:22

عبدالستار ایدھی چندہ کیلئے پھر سڑکوں پر نکل آئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی چندہ کیلئے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لوگوں نے عبدالستار ایدھی کو دیکھ کر اپنی طرف سے بھر پور تعاون کرنے کی کوشش کی اورکچھ لوگوں نے ہزاروں کے نوٹ بھی عطیہ کیے ۔ عبدالستار ایدھی کا کہنا ہے اس سال چندے میں کمی کے باعث سماجی بہبود کے کاموں میں دشواری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے انہیں خود یتیم بچوں کے ساتھ بھیک مانگنے کیلئے نکلنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :