آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرس جاری

جمعہ 12 دسمبر 2014 11:07

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرس جاری

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس جاری ہے جس دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

عسکری ذرائع کے مطابق مسلح افواج کے سربراہ اپنے دورہ امریکہ سے متعلق کورکمانڈرز کو اعتماد میں لیں گے ۔ اجلاس کے دوران آپریشن ضرب عضب اور خیبرون میں پیش رفت کا جائزہ لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :