اداکارہ زیبا بختیار کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات میں صدارتی امید وار کے طور سامنے آگئیں

جمعہ 12 دسمبر 2014 12:02

اداکارہ زیبا بختیار کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات میں صدارتی امید وار ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) اداکارہ زیبا بختیار کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات میں صدارتی امید وار کے طور سامنے آگئیں۔

(جاری ہے)

سال 2015ء کو کراچی آرٹ کونسل میں ہونے والے انتخابات میں برسراقتدار پینل کے مقابلے میں شہر قائد اتحاد کے صدارتی امیدوار کے طور پر زیبا بختیار پہلی مرتبہ کراچی آرٹس کونسل کے الیکشن میں صدر کی امیدوار کے طورپر حصہ لیں گی ۔ جبکہ اس پینل میں دیگر عہدیداروں کے لئے فیصل قریشی ،ایوب کھوسہ ،قیصر خان نظامانی ،سیما ء غزل ،امجد فرید صابری سمیت دیگر امیدوار بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :