پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، ایشیائی بینک پاکستان کو ٹرانسمیشن لائنز کی بہتری کیلئے 24 کروڑ 80لاکھ ڈالر فراہم کریگا
جمعہ 12 دسمبر 2014 18:51
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر 2014ء ) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، ایشیائی بینک پاکستان کو ٹرانسمیشن لائنز کی بہتری کیلئے 24 کروڑ 80لاکھ ڈالر فراہم کریگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں بجلی کے نقصانات کو کم کرنے کیلئے پاکستان کو 24کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا جبکہ مجموعی طور پر پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا پاکستان کے سلیم سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ہیڈ نے معاہدے پردستخط کردیئے پاکستان معاہدے کے مطابق ملنے والی رقم سے ٹرانسمیشن لائنز کی خرابی کو پورا اور نقصانات کو کم کرے گا۔
یہ قرضہ ایم ایم ایف ٹرانسمیشن پروگرام کی آخری قسط ہے جس کے تحت ڈی آئی خان ، نوشہرہ ، لالیاں اور چکدرہ میں 220 کلو واٹ کے چار نئے گرڈسٹیشن قائم کئے جائینگے اس سے گدو پاور پلانٹ سے 747 میگا واٹ بجلی کی ترسیل کے لیے 500کلو واٹ کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کی جائے گی اکنامک ڈویژن آفیر کے سیکرٹری محمد سلیم سیٹھی نے جامشورو کول پاور منصوبے اور توانائی سیکٹر کے بجٹری سپورٹ پروگرام کے لئے ایم ایف ایف کے تحت سمارٹ میٹرنگ سسٹم کے لیے 990 ملین ڈالر کی امداد کی تعریف کی ۔(جاری ہے)
اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر دی پاک نے اس موقع پر ا ے ڈی بی کی طرف سے پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی یہ پرگرام اکتیس دسمبر 2016ء تک ہوگا ۔
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.