دوسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیتنے کیلئے 253رنز کا ہدف

جمعہ 12 دسمبر 2014 19:46

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیتنے کیلئے 253رنز کا ہدف

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) نیوزی لینڈ کیخلاف5ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ٹاس جیت48.3اوورز میں 252رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پاکستانی اننگز کی خاص بات محمد حفیظ کے 76رنز تھے ، محمد حفیظ کے علاوہ کپتان مصباح الحق نے 47، حارث سہیل33، شاہد آفریدی27رنز بنا کر نمایاں رہے ، نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے4، میچل میکلینگان نے3وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :