فیصل آباد میں دو بہنیں آپریشن کے بعد بھائی بن گئے

ہفتہ 13 دسمبر 2014 13:35

فیصل آباد میں دو بہنیں آپریشن کے بعد بھائی بن گئے

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13دسمبر 2014ء) نجی ہسپتال میں دو بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکے بن گئے۔ لڑکیوں کے والد اللہ دتہ نے بتایاکہ اسکی چھ بیٹیاں تھیں جبکہ بیٹا کوئی نہیں تھا۔

(جاری ہے)

بڑی دو بیٹیوں 18سالہ شازیہ جو کہ نہم کی طالبہ اور 15سالہ مہناز جو آٹھویں کی طالبہ ہے کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کے اندر ہونے والی جسمانی تبدیلیوں کی نشاندہی کی۔ آپریشن کے نتیجے میں دونوں بہنیں لڑکے بن گئے۔ والدین نے شازیہ کا نم شاہد اور مہناز کا نام احمد رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :