ہدایتکار حسن عسکری نے اداکارہ زریں کو اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کر لیا

ہفتہ 13 دسمبر 2014 13:42

ہدایتکار حسن عسکری نے اداکارہ زریں کو اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) ہدایتکار حسن عسکری نے اداکارہ زریں کو اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ حسن عسکری نے اپنی نئی شروع ہونے والی ایک فلم میں اداکارہ زریں کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ فروری 2015ء میں شروع ہو گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلم میں اداکارہ زریں کیساتھ معمر رانا کو کاسٹ کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :