اداکارہ ماہ نور فلم ” ہلہ گلہ “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کراچی پہنچ گئیں

ہفتہ 13 دسمبر 2014 14:46

اداکارہ ماہ نور فلم ” ہلہ گلہ “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کراچی پہنچ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) اداکارہ ماہ نور فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کراچی پہنچ گئیں ،اپنی قریبی دوست کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماہ نور اپنی نئی فلم ” ہلہ گلہ “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کراچی گئی ہیں جہاں وہ چند روز فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے بعد بدھ کو واپس لاہور پہنچ جائیں گے ۔ ماہ نور کراچی میں اپنی ایک بچپن کی سہیلی صائمہ افضال کی شادی کی تقریب میں شرکت بھی کریں گی ۔ صائمہ افضال کی شادی 16دسمبر کو ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :