Live Updates

کچھ لوگ ہمارے جھنڈے پکڑکر حالات خراب کرنے کی کوشش کریں گے:چیئرمین تحریک انصاف

پیر 15 دسمبر 2014 11:45

کچھ لوگ ہمارے جھنڈے پکڑکر حالات خراب کرنے کی کوشش کریں گے:چیئرمین تحریک ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خا نے نے کہا ہے کہے کچھ لوگ ہمارے جھنڈے پکڑ کر حالات کو کشیدہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق بنی گالہ سے روانگی پر عمران خا ن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کی جانب سے گولوﺅں کو نا چھوڑا گیا تو لاہور میں بھی حالات کشیدہ نہیں ہوں گے اور کارکنان ان کا بھر پور جواب بھی دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا احتجاج تاریخ کاپرُ امن احتجاج تھا کیونکہ کراچی میں آج تک بندوق کے بغیر احتجاج نہیں کیا گیا لیکن ہمارے کارکن پر امن تھے انہوں نے بلکل قانون کو ہاتھ میں لینے کوشش نہیں کی اورہم نے کارکنان کو لاہور میں بھی پر امن رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :