امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے دوران بھارت میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ بڑھ گیا  امریکہ کا بھارت کو انتبا ہ

امریکی صدر براک اوباما جنوری 2015کے دوران بھارت کا دورہ کریں گے اوباما تاج محل بھی جائیں گے

پیر 15 دسمبر 2014 12:30

امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے دوران بھارت میں دہشت گرد حملوں کا ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے دوران بھارت میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ بڑھ گیا  امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو انتباہ جاری کر دیا ۔امریکی صدر براک اوباما جنوری 2015کے دوران بھارت کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

دو روزہ دورے کے دوران وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ اوباما تاج محل بھی جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں انتباہ کیا کہ جنوری میں دہشت گرد نئی دہلی اور دیگر شہروں میں حملے کرسکتے ہیں -

متعلقہ عنوان :