متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی کے شہداء کی اٹھائیسویں برسی منائی گئی
پیر 15 دسمبر 2014 17:47
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی اورسقوط ڈھاکہ کے شہداء کی اٹھائیسویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم زونل آفس پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
جس میں زونل انچارج نویدقائم خانی و اراکین زونل کمیٹی ، یونٹ او رشعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔
تقریب کے اختتام پرسانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی اورسقوط ڈھاکہ کے شہداء سمیت تمام حق پرست شہداء کے ایصال ثواب ودرجات کی بلندی، پاکستان کی سلامتی اور استحکام، کراچی میں امن و امان کے قیام اور قائد تحریک الطاف حسین کی درازیء عمرو صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.