کو ک سٹوڈیو سیزن 7کے پارٹ ٹو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

منگل 16 دسمبر 2014 12:06

کو ک سٹوڈیو سیزن 7کے پارٹ ٹو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء ) کو ک سٹوڈیو سیزن 7کے پارٹ ٹو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستان کے نامور فوک گلوکار اپنے فن کا جادو جگا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

ان گلوکاروں میں حمیر ا چنا ،زوہیب حسن ،کومل رضوی شامل ہیں ۔ کو ک سٹو ڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستانی و غیرہ ملکی میوزیشن معروف گلوکاروں کے ساتھ سنگت کرتے ہیں۔