نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئے گا ‘ احسن خان

منگل 16 دسمبر 2014 12:10

نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئے گا ‘ احسن خان

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2014ء ) ٹی وی کے معروف اداکار و ماڈل احسن خان نے کہا ہے کہ نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئے گا ، سال 2014کا اختتام ہونے والا ہے وقت کتنی جلدی سے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دورن گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ شوبز کے متعدد دوست ہم سے بچھڑ گئے پروڈکشن میں کامیابی عطا کی ہے جو میرے لئے بڑی حوصلہ افزا کی بات ہے ۔ زندگی میں ہر طرح کے کردار ادا کرچکا ہوں ۔پاکستا ن کے تمام ہدایتکار وں کے ساتھ کام بھی کیا مگر مجھے ذاتی طورپر فہد امام رضوی ،فیصل بخاری ،سہیل خان ودیگر پسند ہیں ان لوگوں سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے جومیرے لیے فخر کی بات ہے ۔

متعلقہ عنوان :