پشاور اسکول حملہ، نویں جماعت کے طالبعلم کا حیران کن انکشاف

منگل 16 دسمبر 2014 13:56

پشاور اسکول حملہ، نویں جماعت کے طالبعلم کا حیران کن انکشاف

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر 2014ء) پشاور کے آرمی اسکول میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے خاتون ٹیچر سمیت اکیس بچے شہید ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسکول میں موجود عینی شاہد نویں جما عت کے طالبعلم نے اردو پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسکول میں موجود دہشتگردوں کی تعداد 5سے 6ہے اور تمام دہشتگرد آپس میں عربی اور انگلش میں باتیں کر رہے تھے۔ جب کہ یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے اڑایا جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :