امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا سانحہ پشاور کے زخمیوں کیلئے خون کا عطیہ

منگل 16 دسمبر 2014 19:49

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا سانحہ پشاور کے زخمیوں کیلئے خون کا عطیہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2014ء) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے سانحہ پشاور کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے خون کا عطیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ان کی طرف سے عطیہ کردہ خون سانحہ پشاور کے زخمی بچوں کے علاج معالجے میں استعمال کیا جائے۔ واضح رہے پشاور میں سکول پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی میں 129افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد بچے شدیدزخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :