فلم”ٹرانسفارمر 4“گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی فلم بن گئی

بدھ 17 دسمبر 2014 11:36

فلم”ٹرانسفارمر 4“گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی فلم بن گئی

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ بلاک بسٹر”ٹرانسفارمرز فور“،”امیرکن ہسٹل“ اور”دی لیگو مووی“ برطانیہ میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچ ہونے والی فلمیں رہیں۔

(جاری ہے)

روزنامہ انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ختم ہونے والے سال 2014 میں گوگل ہونے والی دوسری اہم فلموں میں ”ٹوئنٹی ٹو جمپ سٹریٹ“ اور ”ڈیلاس بائرز کلب“ بھی نمایاں رہیں۔ٹاپ ٹیم فہرست میں ”گون گرل“،”کپٹن فلپس“،”دی ہنگر گیمز“ اور ”ڈسپکیبل می“ بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :