ہدایتکاری کرنے کیلئے بہت زیادہ محنت اور کام کرنے کی ضرورت ہے ‘سیف علی خان

بدھ 17 دسمبر 2014 12:09

ہدایتکاری کرنے کیلئے بہت زیادہ محنت اور کام کرنے کی ضرورت ہے ‘سیف علی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہاہے کہ ہدایتکاری کرنے کیلئے بہت زیادہ محنت اور کام کرنے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو ضرور اس شعبے میں جاتا کیونکہ یہ ایک دلچسپ کام ہے اور مشکل بھی۔ انہوں نے کہا کہ میں ایکشن تھرلر اور مزاحیہ فلمیں بناتا ۔