سانحہ پشاور،پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس، میزوں سے پھول ہٹادیئے گئے
بدھ 17 دسمبر 2014 13:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی رہنماﺅں کے اجلاس کی صدارت کے لیے گورنر ہاﺅس پہنچ چکے ہیں جبکہ دیگر رہنماﺅں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے ۔ اس موقع پر میزوں پر رکھے گئے پھول ہٹادیئے گئے ہیں اور سیکیورٹی سٹاف نے منتظمین سے کہاہے کہ آج کا دن پھولوں کا نہیں ، تقریب نہایت سادگی سے ہوگی ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد روانگی سے قبل اپنے بیان میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ جنہوں نے میرے بچوں کو شہید کیاہے ، اُن سے حساب لینے کا وقت آگیاہے ، بزدلوں کو بلوں سے نکال کرکارروائی کریں گے ۔
دوسری طرف سانحہ پشاور کی وجہ سے ملک بھر میں سوگ منایاجارہاہے ، کئی مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ اداکیے جارہے ہیں جبکہ شہداءکے ایصال ثواب کیلئے دعا کی جارہی ہے ، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.