بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی مستعفی

بدھ 17 دسمبر 2014 14:33

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی مستعفی

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) چوتھے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرنے پر قومی بلائنڈ کرکٹ کونسل اور ٹیم میں اختلافات سامنے آرہے ہیں پہلے مرحلے میں قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 32 سالہ کپتان ذیشان عباسی نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

پی بی سی سی کی جانب سے ذیشان عباسی کی خدمات کو سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :