چوتھا ون ڈے،نیوزی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بدھ 17 دسمبر 2014 15:36

چوتھا ون ڈے،نیوزی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -17 دسمبر 2014ء ) پاکستان کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن کے مطابق وہ پاکستان کو ایک بڑا ٹارگٹ دینا چاہتے ہیں ۔