بوم بوم شاہدآفریدی کونیوزی لینڈکیخلاف اپنے ایک ہزاررنزمکمل کرنے کیلئے مزید13رنز درکار

جمعرات 18 دسمبر 2014 12:15

بوم بوم شاہدآفریدی کونیوزی لینڈکیخلاف اپنے ایک ہزاررنزمکمل کرنے کیلئے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بوم بوم شاہدخان آفریدی کونیوزی لینڈکے خلاف اپنے ایک ہزاررنزمکمل کرنے کے لئے مزید13رنز درکار ہیں ۔

(جاری ہے)

شاہدآفریدی نیوزی لینڈکے خلاف1996ء سے اب تک35ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی32اننگزمیں 32.90کی اوسط سے987رنزبناچکے ہیں جن میں ایک سنچری اور8نصف سنچریاں شامل ہیں وہ مزید13رنزبناکرنیوزی لینڈکے خلاف ایک رنزبنانے والے چھٹے بیٹسمین بن جائیں گے۔