آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآ سٹریلیابدستورپہلے ،پاکستان کا چھٹے نمبر

جمعرات 18 دسمبر 2014 12:15

آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآ سٹریلیابدستورپہلے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآ سٹریلیابدستورپہلے اورپاکستان چھٹے نمبرپرہے ۔نیوزی لینڈکے خلاف آخری میچ میں شکست سے پاکستان کی ٹیم کی چھٹی پوزیشن کوخطرہ لاحق ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبرپرآسٹریلیانے48میچ کھیل کر7835پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔

دوسرے نمبرپربھارت نے67میچ کھیل کر7835پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے50میچ کھیل کر5587پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔چوتھے نمبرپرسری لنکا نے77میچ کھیل کر8459پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ110ہے۔پانچویں نمبرپرانگلینڈنے52میچ کھیل کر5416پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 104ہے۔

(جاری ہے)

چھٹے نمبرپرپاکستان نے57میچ کھیل کر5565پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ98ہے۔

ساتویں نمبرپرنیوزی لینڈنے37میچ کھیل کر3552پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ96ہے۔آٹھویں نمبرپر ویسٹ انڈیزنے46میچ کھیل کر4395پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 96ہے۔نویں نمبرپربنگلہ دیش نے33میچ کھیل کر2466پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ75ہے۔دسویں نمبرپرزمباوے نے36میچ کھیل کر1893پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ53ہے۔گیارہویں نمبرپرافعانستان نے13میچ کھیل کر550پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ42ہے۔بارہویں نمبرپرآئرلینڈ نے9میچ کھیل کر297پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ33ہے۔

متعلقہ عنوان :