سال میں اب صرف ایک فلم کروں گا‘ ارجن کپور

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:57

سال میں اب صرف ایک فلم کروں گا‘ ارجن کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ اب سال میں صرف ایک فلم کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو سالوں میں 6 فلمیں میں نے کی ہیں اور اب میں ایک وقت میں صرف ایک چیز پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اور میری فیملی سلمان خان کی مداح ہے کیونکہ سلمان نہ صرف اپنے کام میں بہترین ہیں بلکہ وہ ایک بہت اچھا انسان بھی ہے

متعلقہ عنوان :