عالمی سرچ انجن ”گوگل“ نے بھی سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمع روشن کر دی

جمعرات 18 دسمبر 2014 18:25

عالمی سرچ انجن ”گوگل“ نے بھی سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمع روشن ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) عالمی سرچ انجن ”گوگل“ نے بھی سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمع روشن کر دی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی جانب سے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں اپنے پاکستانی پورٹل پر ایک شمع روشن کی گئی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :