آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے‘ فلم میں سال 2029 دکھایا گیا ہے

فلم یکم جولائی2015ء کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعہ 19 دسمبر 2014 12:00

آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے‘ فلم میں سال 2029 دکھایا ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ”ٹرمینیٹر“ سیریز کی آنے والی”جینیسس“آئندہ سال ریلیز ہو گی- آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے- فلم میں سال 2029 دکھایا گیا ہے جب جان کونر مشینوں کے خلاف لڑائی میں فتح کے قریب پہنچ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

اسے اسکے جاسوس بتاتے ہیں کہ سکائی نیٹ نے اس پر ماضی اور مستقبل دونوں محاذوں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ فلم یکم جولائی2015ء کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :