قذافی اسٹیڈیم سے2 مشکوک افراد گرفتار،نقشے او ر تصاویربرآمد
جمعہ 19 دسمبر 2014 14:14
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) پولیس نے قذافی اسٹیڈیم سے2 مشکوک افراد کوگرفتار کر لیا۔ تلاشی کے دوران ملزمان کے قبضے سے نقشے اورحساس مقامات کی تصاویربرآمد ہوئی ہیں،پولیس کے درائع نے بتایا کہ ملزمان کو تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ ملزمان سے، اہم معلومات کی توقع کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس ان ملزمان سے یہ بھی معلومات حاصل کر رہی ہے کہ کہا انکا ہدف کرکٹ اسٹیڈیم پر حملہ کرنا تھا یا پھر وہ کینیا کی کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
سکیورٹی ادارے اس کاروائی کو بڑی کاروائی قرار دے رہے ہیں، ذرائع نے اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ کینا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں پر حملہ کی منصوبہ بندی کے شواہد ملتے ہیں، اور انکا مقصد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کرنا بھی ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.