یقین ہے وہ دن ضرور آئیگا جب سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوگا، سنی لیون

جمعہ 19 دسمبر 2014 15:47

یقین ہے وہ دن ضرور آئیگا جب سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوگا، ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ وہ دن ضرور آئے گا جب سلمان خان کے ساتھ میرا کام کرنے کا خواب پورا ہوگا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج میں انڈسٹری میں سلمان خان کی وجہ سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بگ باس فائیو کے دوران سلمان خان نے میرے لئے جن نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا آج اس چیز نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔#/s#۔( احمد)

متعلقہ عنوان :