ہیمسٹرنگ انجری :کپتان مصباح قائداعظم ٹرافی کا فائنل بھی نہیں کھیل سکیں گے

جمعہ 19 دسمبر 2014 17:06

ہیمسٹرنگ انجری :کپتان مصباح قائداعظم ٹرافی کا فائنل بھی نہیں کھیل سکیں ..

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سوئی ناردرن گیس کی جانب سے نیشنل بینک کے خلاف قائد اعظم ٹرافی کا فائنل نہیں کھیل سکیں گے۔

(جاری ہے)

امکان ہے کہ فائنل کے لئے عمر اکمل اور محمد حفیظ دسیتاب ہوں گے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کو متحدہ عر ب امارات سے وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ مصباح کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :