طالبان نے پشاور میں معصوم بچوں کیساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی ہے، دلیپ کمار،

حملے نے مجھے زخمی کردیا ہے،الفاظ میں ذکر نہیں کرسکتا، طالبان نے بہت بڑا گناہ کیا، بالی ووڈ لیجنڈ کا ٹوئٹ

جمعہ 19 دسمبر 2014 20:17

طالبان نے پشاور میں معصوم بچوں کیساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی ہے، دلیپ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ لیجنڈدلیپ کمار نے کہا ہے کہ طالبان نے پشاور سکول میں بچوں کیساتھ جو کیا ہے وہ ناقابل معافی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ پر دلیپ کمار نے کہا کہ طالبان نے جو کیا وہ بہت بڑا گناہ ہے حملے نے مجھے زخمی کردیا ہے جس کا الفاظ میں ذکر نہیں کیا جاسکتا۔ میری محبت، سلام اور دعا ہر ایک کیلئے ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے اور تمام شیطانی قوتیں تباہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :