پاکستانی روپیہ دنیا کی دس فیصد سے زائد بڑھنے والی واحد کرنسی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:48
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپیہ سن دو ہزار تیرہ اور چودہ میں دس فیصد سے زائد بڑھنے والی دنیا کی واحد کرنسی تھی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی کرنسی پاؤنڈ کی قدر 2014 میں 42 کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی۔
(جاری ہے)
74 میں سے 10 عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاؤنڈ 10 فیصد سے زائد مضبوط رہا تاہم پاؤنڈ کے مقابلے میں 10 فیصد سے زائد بڑھنے والی واحد کرنسی پاکستانی روپیہ رہا پاؤنڈ کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر ایک سال میں 10 فیصد بڑھی جبکہ پاؤنڈ کے مقابلے میں بھارتی روپیہ ایک سال میں 5 فیصد مضبوط ہوا ۔
دوسری جانب امریکی ڈالر کی قدر پاؤنڈ کے مقابلے میں صرف 4.3 فیصد بڑھی۔ ایک سال میں انتہائی کم ہونے والی کرنسی یوکرائن کی رہی جو پاؤنڈ کے مقابلے میں 77 فیصد کم ہوئی جبکہ اسی دوران روسی کرنسی روبل کی قدر نصف رہ گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.