فیصل آباد، آرٹس کونسل کے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں سٹیج ڈرامہ ’جھوٹی آس‘ پیش کردیا گیا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 15:01

فیصل آباد، آرٹس کونسل کے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں سٹیج ڈرامہ ’جھوٹی ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) آرٹس کونسل کے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں سٹیج ڈرامہ ” جھوٹی آس “ پیش کیا گیا۔ڈرامہ ایک لکھاری پر مبنی تھاجو لکھنے میں تو مہان تھا مگر مالی حالات میں کمزور۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے میں غلام فرید،سیّد ظفر علی،سہیل فریدی،کاشف عبداللہ،سدرہ اقبال،مدثر رضا،ودیگر سٹوڈنٹس فنکاروں نے اپنے فن کے جوہر دیکھائے جبکہ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید،ڈرامہ ڈائریکٹر توحید احمد چھٹہ اور شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :