سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے

ہفتہ 20 دسمبر 2014 16:48

سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) آرمی پبلک سکول پر حملے میں مارے جانیوالے دہشتگرد مسلمان نہیں تھے ، دہشتگردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہرہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے ۔

(جاری ہے)

باخبرعسکری ذرائع نے بتایاکہ مارے جانیوالے دہشتگردوں کے جسم پر ٹیٹو بنے ہوئے تھے جو عمومی طورپرمسلمان نہیں بناتے لیکن ازبک شدت پسندوں نے بنارکھے ہوتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ شدت پسندوں سے متعلق کافی شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :