ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کی پھانسی، کالعدم تحریک طالبان کی خوفناک دھمکی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 20:58

ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کی پھانسی، کالعدم تحریک طالبان کی خوفناک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20دسمبر۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے مشرف حملہ کیس اور جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کی پھانسی کے بعد نئی خوفناک دھمکی دے دی ہے،”عمر میڈیا“ پر ایک پیغام میں طالبان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عثمان اور ارشدمحمود کا مشن ہم پورا کریں گے ، اور ان کے دشمنوں خصوصا آرمی افسران اور شریف خاندان کو نشان عبرت بنانے کی دھمکی دی ہے۔

متعلقہ عنوان :