ڈی جی بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے پرائیوٹ سیکرٹری عبدالمجید آسی کو گریڈ 19 میں ترقی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 21:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء)ڈی جی بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے پرائیوٹ سیکرٹری عبدالمجید آسی کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وفاقی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالمجید آسی کو سینئیر پرائیوٹ سیکرٹری کے عہدے پر گریڈ 19 میں ترقی کااطلاق 14جنوری 2014 سے ہو گا۔ عبدالمجید آسی کا شمار بیورو کے فرض شناس افسران میں ہوتا ہے ۔(قیصر مرزا )