شاہد آفریدی کاون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اتوار 21 دسمبر 2014 17:38

شاہد آفریدی کاون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21دسمبر۔2014ء) پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی نے ورلڈ کپ 2015 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے،مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد صرف ٹی 20کرکٹ کھیلوں گا۔

(جاری ہے)

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کبھی کبھی دل چاہتا ہے سیاست میں آؤں لیکن بڑے منع کرتے ہیں۔شاہد آفریدی نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے میچوں میں اپنی چارسو وکٹوں کا ہدف پورا کرنا چاہتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :