ایجوکیشن پالیسی مکمل کر لی گئی فنڈز کی کمی کے باعث عملدرآمد میں مشکلات آ رہی ہیں‘ وقفہ سوالات،
حکومت نے پنجاب میں سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے18سو ملین روپے مقرر کئے ہیں ، سکول کونسلز کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
پیر 22 دسمبر 2014 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کہا گیا ہے کہ محکمے نے ایجوکیشن پالیسی مکمل کر لی ہے لیکن فنڈز کی کمی کے باعث اس پر عملدرآمد میں مشکلات آ رہی ہیں ،حکومت نے پنجاب میں سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے18سو ملین روپے مقرر کئے ہیں ، سکول کونسلز کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد تمام فنڈزانہی کونسلز کے ذریعے خرچ ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت تین بجے کی بجائے 55منٹ کی تاخیر سے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہوا ۔ اجلاس میں محکمہ سکول ایجوکیشن کے بارے میں سوالوں کے جوابات دئیے گئے ۔صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ میں جتنی بھی آسامیاں خالی ہیں انہیں آئندہ سال تک مکمل کر لیا جائے اور اس پر باقاعدہ پراسز شروع ہو گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.