ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

منگل 23 دسمبر 2014 11:27

ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)بالی وڈ فلم تیور کا ایک اور چلبلا سا گیت جاری کردیا گیا ہے۔ آئٹم گرل بن کر نظر آئیں گی شروتی ہاسن، ہیرو ارجن کپور تو ان کے قیامت ڈھاتے حسن کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈمیاں ہیں نخریلی جو اس عاشق کے پاس پھٹک تو رہی ہیں لیکن دل دینے کو تیار نہیں، 9 جنوری کو آنے والی فلم” تیور“ میں سب کے الگ الگ تیورہیں ، فلم میں سوناکشی سنہا ارجن کپور کی ہیروئن بنی ہیں۔