جنوبی کوریا اپنے جوہری ری ایکٹر پر حملے بارے تحقیقات کے لئے چین سے معاونت فراہم کرنے کا خواہاں

بدھ 24 دسمبر 2014 17:31

سیول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) جنوبی کوریا اپنے جوہری ری ایکٹر پر سائبر حملے بارے تحقیقات کے لئے چین سے معاونت کا خواہاں ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک حکومتی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ جوہری پلانٹ پر حملے کے لئے انٹرنیٹ ایڈیشنز جس لوکیشن کو استعمال کیا گیا ابھی تک اس حوالے سے واضح نہیں ہو سکا کہ وہ چین میں ہے یا پھر شمالی کوریا میں ہے۔

متعلقہ عنوان :