وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ میاں الله نواز کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 24 دسمبر 2014 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ میاں الله نواز کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :