Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صحا فی مقصود بٹ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 24 دسمبر 2014 18:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صحا فی مقصود بٹ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :