محمد حفیظ اور سعید اجمل کا باؤلنگ ٹیسٹ 8 جنوری کو ہو گا

جمعرات 25 دسمبر 2014 13:26

محمد حفیظ اور سعید اجمل کا باؤلنگ ٹیسٹ 8 جنوری کو ہو گا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا سرکاری طور پر ٹیسٹ آٹھ جنوری کو چنائی میں شیڈول ہے۔ ٹیسٹ کلیئر کر لینے کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اِن ایکشن ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

ناکامی کی صورت میں پابندی برقرار رہے گی۔ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا غیر سرکاری ٹیسٹ تین جنوری کو کیا جائے گا۔