انوراگ کاتیاب بہترین فلم ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں‘ شاہد کپور

جمعرات 25 دسمبر 2014 15:08

انوراگ کاتیاب بہترین فلم ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں‘ شاہد کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انوراگ کاتیاب بہترین فلم ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے انوراگ کا کام بے حد پسند ہے اور وہ ہمارے ملک کے بہترین ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انوراگ نے کچھ امیزنگ فلمیں اپنے کیریئر میں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انوراگ کیساتھ فلم ”اگلی“ میں کام کرکے بہت مزہ آیا اور مجھے یقین ہے کہ ہماری یہ فلم ہٹ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :