پارلیمانی پارٹیوں کاایک صفحے پرمتحد ہونا نیک شگون ثابت ہوگا، مفتی محمدنعیم
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ قیام امن کیلئے تمام پارلیمانی پارٹیوں کاایک صفحے پرمتحد ہوناملک کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،ملک کے تمام طبقات فکر کی طرح اہل مدارس بھی قومی ایکشن پلا ن اور فوجی عدالتوں کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں ، فوجی عدالتوں کا قیام انصاف کی فوری فراہمی کا ذریعے بنے گالیکن سزاؤوں کے عمل میں تفریق نہ رکھی جائے ،سانحہ پشاور کے بعد قوم کا مثالی اتحاد ملک دشمنوں کیلئے تباہی کا پیغام ہے ، مدارس کی رجسٹریشن ودیگراصلاحات حکومت کااچھااقدام ہے لیکن اصلاحات کے نام پرمدارس میں مداخلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔
جمعرات کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمد نعیم نے کہاکہ اہل مدارس علماء کرام ملک وملت کی حفاظت کیلئے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ،اہل مدارس ہر اس اقدام کی حمایت کرتے ہیں جو ملک وملت کے مفاد میں ہے فوجی عدالتیں اچھا اقدام ہے اس اقدام سے نہ صرف دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی بلکہ ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث عناصر کیلئے ایک سبق ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.