سعودی عرب میں اگلے برس کے لیے خسارے کا بجٹ

جمعرات 25 دسمبر 2014 21:37

سعودی عرب میں اگلے برس کے لیے خسارے کا بجٹ

ریاض( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) خام تیل برآمد کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کو اپنے اگلے برس کے بجٹ میں بڑے خسارے کا سامنا رہے گا۔

(جاری ہے)

سال 2015 کے لیے آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں 38.6 بلین امریکی ڈالرز کے برابر خسارہ دکھایا گیا ہے۔ خب غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے علاوہ حکومتی اخراجات میں اضافہ بھی ہے۔ سال 2011ء کے بعد سعودی عرب کو پہلی بار بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :