ملائیکہ اروڑا پر فلمایا گیا فلم ”ڈولی کی ڈولی“ کا نیا آئٹم نمبر جاری

جمعہ 26 دسمبر 2014 11:36

ملائیکہ اروڑا پر فلمایا گیا فلم ”ڈولی کی ڈولی“ کا نیا آئٹم نمبر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) ملائکہ اروڑا پرفلمایاگیا بالی وڈ فلم ڈولی کی ڈولی کا آئٹم نمبرجاری کردیاگیا۔ فلم20 جنوری کوسنیماگھروں کی زینت بنے گی۔لشکارے ہیں ۔ نخرے ہیں ۔

(جاری ہے)

ادائیں ہیں اور سب سے فیشن کی چٹکیاں لیتی کٹھی میٹھی باتیں ہیں اور جب بن پانی کی مچھلی کی طرح مچلیں گی یہ تو ہیرو کہاں رہ پائے گا ان سے پیچھے ، ڈولی کی ڈولی اٹھانا بھول کر ہیرو راج کمار راوٴ بھی ناچنے پر ہوگئے ہیں مجبور ، بالی وڈ کی یہ مووی سونم کپور کی شرارتیں لے کر بیس جنوری کو آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :