فوڈ اتھارٹی پنجاب میں کام کرنے والی خواتین ملازمین کا ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) فوڈ اتھارٹی پنجاب میں کام کرنے والی خواتین ملازمین نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ عیاش ڈی جی اسد اسلام مانی جنسی طور پر ہراساں کرتا ہے، اور با ت نہ ماننے اورزبان کھولنے پر نوکری سے نکالنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ دوسری جانب ڈی جی فوڈ اتھارٹی اسد اسلام مانی کا کہنا ہے کہ یہ میرے خلاف سازش کی گئی ہے۔
ان خواتین کی مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے اور کنٹریکٹ بڑھوانے کے لئے مجھ پر دبا ڈالا جا رہا ہے۔خواتین کی دہائی پر ایڈیشنل سیکرٹری خوراک احمد مجتناب موقع پر پہنچ گئے اور دونوں کا موقف سن کر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اس معاملے کی شفاف انکوائری کی جائے گی۔متاثرہ خواتین نے علاقہ تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او محمد امین کو اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.