پاکستانی سلمان خان نے دلہن ڈھونڈلی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:44

پاکستانی سلمان خان نے دلہن ڈھونڈلی

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارسلمان خان کے ہمشکل پاکستانی شہری نے شادی رچالی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سلمان خان تو ابھی تک دلہن کی تلاش میں ہیں مگر پاکستانی سلمان خان یعنی سیالکوٹ کے رہائشی حسنین علی نے شادی رچا لی ہے۔

(جاری ہے)

حسین علی نے کہا کہ انہوں نے سنا تھا کے شادی کے لڈو جو کھائے وہ پچھتائے اور جا نہ کھائے وہ بھی پچھتائے تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ لڈو کھا کر پچھانے کو تیار ہیں جبکہ حسنین کی دلہن کا کہنا ہے کہ ان کو اصلی والے سلمان خان پسند ہیں اسی لئے حسنین کا انتخاب کیا۔ اب ساری زندگی حسنین کے ساتھ ہی گزاریں گی۔

متعلقہ عنوان :