ہم ملزم پکڑ رہے ہیں انہیں سزا نہیں مل رہی:غلام قادر تھیبو

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:24

ہم ملزم پکڑ رہے ہیں انہیں سزا نہیں مل رہی:غلام قادر تھیبو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)چیف کراچی پولیس غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ مجرموں کو سزاﺅں کے بغیر جرائم ختم نہیں ہوسکتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہم ملزم پکڑ رہے ہیں لیکن انہیں سزا نہیں مل رہی اور جب تک مجرموں کا سز نہیں ملے گی اس وقت تک جرم کا خاتمہ نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ منگھو پیر، اتحاد ٹاﺅن اور دیگر مقامات پر دہشت گرد جمع ہورہے ہیں اوران علاقوں میں دہشت گردوں کے نظریاتی ساتھی بھی موجود ہیں۔