رجنی کانت کی اہلیہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں

ہفتہ 27 دسمبر 2014 15:01

رجنی کانت کی اہلیہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار رجنی کانت کی اہلیہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت کے اہل خانہ کو 22 کروڑ روپے ملکیت کی جائیداد کے قرضے کا نوٹس موصول ہوا ہے جس کی ضمانت رجنی کانت کی اہلیہ نے دے رکھی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق رجنی کے اثاثے بھی نیلامی کیلئے پیش کردئیے گئے ہیں۔