پاکستان تحریک انصاف ،حکومت کے مابین مذاکرات کا ایک اور دورمکمل
مختلف معاملات پر پیش رفت ،قابل ذکر امور پر اتفاق رائے قائم نہ ہوسکا
ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین مذاکرات کا ایک اور دورمکمل ہوگیا جس میں مختلف معاملات پر پیش رفت کی گئی تاہم قابل ذکر امور پر اتفاق رائے قائم نہ ہوسکا۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے جاری اعلامئے کے مطابق ہفتہ کو ہونیوالے اجلاس میں دونوں جماعتوں کے مذاکرات کاروں نے اپنی اپنی قیادت سے رجوع کرنے اور انہیں موجودہ صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملاقات میں مذاکراتی کمیٹیوں کا آئندہ اجلاس منگل کو منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.